Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
جیسے ہی آلارم بجے گا میں اٹھ جاوں گا -
| |||||
جیسے ہی میں پڑھنا چاہتا ہوں میں تھک جاتا ہوں -
| |||||
جیسے ہی میں ساٹھ برس کا ہوں گا کام کرنا چھوڑ دوں گا -
| |||||
آپ کب ٹیلیفون کریں گے ؟
| |||||
جیسے ہی مجھے وقت ملے گا -
| |||||
جیسے ہی اس کے پاس کچھ وقت ہو گا وہ ٹیلیفون کرے گا -
| |||||
آپ کب تک کام کریں گے ؟
| |||||
جب تک کر سکتا ہوں میں کام کروں گا -
| |||||
میں کام کروں گا - جب تک صحت مند ہوں
| |||||
کام کرنے کی بجائے وہ بستر پر پڑا ہے -
| |||||
کھانا پکانے کی بجائے وہ اخبار پڑھ رہی ہے -
| |||||
گھر جانے کی بجائے وہ پب / شراب خانے میں بیٹھا ہے -
| |||||
جہاں تک مجھے معلوم ہے وہ یہاں رہتا ہے -
| |||||
جہاں تک مجھے معلوم ہے اس کی بیوی بیمار ہے -
| |||||
جہاں تک مجھے معلوم ہے اس کے پاس کام نہیں ہے -
| |||||
میں سو یا ہوا تھا نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -
| |||||
میری بس چھوٹ گئی تھی نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -
| |||||
مجھے راستہ نہیں ملا تھا نہیں تو میں وقت پر آ جاتا -
| |||||